Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:چکن بون لیس 700گرام
دÛÛŒ 1Ú©Ù¾
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
Ù„Ûسن پیسٹ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
نمک Øسب٠ذائقÛ
خشک روز میری آدھا چائے کا چمچ
خشک پارسلی آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
تھائم آدھاچائے کا چمچ
بیزل آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا 1کھانے کا چمچ
ÚˆÙپنگ Ú©Û’ اجزاء:
دÛÛŒ 1Ú©Ù¾
ٹماٹر 1کھانے کا چمچ
کھیرا 1کھانے کا چمچ
پیاز 2کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
Ø°ÛŒØ±Û Ø¢Ø¯Ú¾ چائے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا 1کھانے کا چمچ
Instructions
کباب بنانے کی ترکیب:
چکن کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں دÛی، زیتون کا تیل، لیموں کا رس، Ù„Ûسن پیسٹ، نمک، روزمیری، پارسلی، اوریگانو، تھائم، بیزل، پودینÛØŒ کالی مرچ اور دھنیا ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں اور Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ اس میں Ú†Ú¾ گھنٹے Ú©Û’ لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر ایک جگ گرم پانی میں لکڑی کر سیخیں ایک گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب میرینیٹ کئے Ûوئے Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ سیخوں پر لگائیں۔
پھر ایک گر٠ل پین Ú©Ùˆ گریس کر لیں اور شیش کبا ب دونوں سائیڈوں سے دس سے Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لئے پکائیں۔
Ø±Ø§Ø¦ØªÛ Ø¨Ù†Ø§Ù†Û’ Ú©ÛŒ ترکیب:
ایک باؤل میں دÛی، ٹماٹر، کھیرا، پیاز، نمک، Ø°ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± دھنیا ڈال کر تمام اجزا اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :25 منٹ
اÙراد :اÙراد 3-4
leave comments