Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:مٹن 500گرام
چاول 3کپ
پیاز 1کپ
ٹماٹر 1کپ
Ûری مرچیں 3-4عدد
Ùتیز پت 2عدد
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
دÛÛŒ آدھا Ú©Ù¾
املی 1کھانے کا چمچ
لا ل مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
Ûلدی 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ø°ÛŒØ±Û 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ثابت مصالØÛ’ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Instructions
ترکیب:ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز، ذیرÛØŒ تیز پت اور ثابت مصالØÛ’ ڈال کر گولڈن براؤن Ûونے تک پکائیں۔
اب اس میں ادرک Ù„Ûسن پیسٹ، مٹن، ٹماٹر، Ûری مرچیں، نمک، Ûلدی، لا Ù„ مرچ پاؤڈر، املی، دÛÛŒ اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
پھر اس میں پانی ڈال کر پچیس سے تیس منٹ Ú©Û’ لئے دم پر رکھ دیں اور جب مٹن Ú¯Ù„ جائے تو اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú©Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ”
اب مٹن میں پانی اور بھگوئے Ûوئے چاول ڈالیں۔
پھر جب پانی خشک Ûوجائے تو آٹھ سے دس منٹ Ú©Û’ لئے دم پر رکھ دیں۔
دیگی مٹن پلاؤ تیار ÛÛ’Û”
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :35-40منٹ
اÙراد :اÙراد 4
leave comments