ماہی سیخ کباب Mahi Seekh Kabab (BBQ Fish Kebab)

157476525992.jpg

Why recepie famous for?

s quick and spicy barbecue recipe that you can make and enjoy at dinner time with your family and guests. Just read the following recipe article carefully and follow step by step. If you don't have barbecue grill, then

Ingredients

بون لیس مچھلی آدھا کلو
ہری مرچ آٹھ عدد
کٹی پیاز ایک عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
بھنا اور کُٹا سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
گھی تین کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ
کٹا پودینہ ایک کھانے کا چمچ

Instructions

پہلے بون لیس مچھلی، ہری مرچ، کٹی پیاز، ایک چائے کا چمچ نمک، پسی لال مرچ، بھنا اور کُٹا سفید زیرہ، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ، گھی، کٹا ہرا دھنیا اور کٹا پودینہ اچھی طرح مکس کریں اور چوپر میں پیس لیں۔

اب ان کے سیخ کباب بنا کر سیخوں پر لگائیں اور باربی کیو کریں یا اوون میں بیک کر لیں۔

اس کے بعد کوئلے کا دَم دیں۔ آخر میں لیموں کارس چھڑک کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes