Chicken Ginger ادرک چکن

1570272157.245.jpg

Why recepie famous for?

is never fail recipe whenever you will try this result will be come outstanding delicious. This is one easy and tasty dish to prepare you can serve this seriously tasty dish with hot chapatis or parathas and green salad.

Ingredients


(چکن آدھا کلو ﴿بون لیس
تیل چار کھانے کے چمچ
(ادرک دو کھانے کے چمچ (سلائس کیا ہوا
ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
(ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
(ہری مرچ تین عدد ﴿کٹی ہوئی
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
مکھن پچاس گرام

Instructions


پودینہ گارنش کے لیے
ایک برتن میں تیل گرم کرلیں اور اس میں سلائس کیا ہوا ادرک اور چکن ڈال کر دو منٹ کے لیے پکالیں۔

اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ٹماٹر، ہری مرچ، ہلدی، کالی مرچ اور دہی ڈال کر تیل کے اُوپر آنے تک اچھی طرح فرائی کرلیں۔

پھر اسے ڈش میں نکال کر مکھن ڈال دیں۔

پھر اُوپر سے گارنشنگ کے لیے پودینہ ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes