Mewa Burfi میوہ برفی

157019146620.200.jpg

Why recepie famous for?

Burfi is one of the most hit meethai of Pakistan. Every sweet shop has burfi because of its demand. But if you want a more refine burfi than you can prepare it at your own home by this delicious recipe. Trying it once will force you to make it again and again.

Ingredients


ایوا پوریٹڈ ملک ایک ٹِن
کاجو پاؤڈر ایک کپ
بادام پاؤڈر ایک کپ
چینی ایک کپ
(مکھن چار کھانے کے چمچ (سفید والا
چاندی کا ورق گارنش کے لیے
ایوا پوریٹڈ ملک کو تھوڑا پکائیں۔

میوہ برفی تیار ہے۔

Instructions


پھر اس میں مکھن، کاجو پاؤڈر، بادام کا پاؤڈر اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

جب چینی گھل جائے تو گریس ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کریں۔

اب ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور چاندی کے ورق سے سجائیں۔

leave comments


Open Recipes