Rabri Bowl ربڑی پیالا

1574769417h960.jpg

Why recepie famous for?

Rabri is an Indian desi dessert that is as delicious as it looks. It looks good because of its colorful ingredients like green syrup and red syrup. Some people also referred it as Faloda. So if you are desi and you know it then carry this out.

Ingredients

لیٹر
چینی آدھا کپ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
زردے کا رنگ ایک چٹکی
کیوڑا ایک چائے کا چمچ
(الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
کریم ایک پیکٹ
بادام پچیس گرام
پستے پچیس گرام
فالودے کی سویاں ایک کپ
برف حسب ضرورت (کُٹی ہوئی
ربڑی ایک کپ
لال شربت آدھا کپ
ہرا شربت آدھا کپ

Instructions

ایک برتن میں دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔

جب اس میں اُبال آجائے تو چینی ڈال دیں۔

ساتھ ہی کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر دودھ میں شامل کریں۔

جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں زردے کا رنگ، کیوڑا، پسی الائچی، کریم، بادام اور پستے ڈالیں۔

پھر اسے ٹھنڈا کرکے سانچوں میں بھریں اور فریج میں چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

اب پیالے میں فالودے کی سویاں ڈال کر اوپر کُٹی برف اور ربڑی ڈال کر تیار کی ہوئی قلفی رکھ دیں۔

آخر میں اس پر لال شربت اور ہرا شربت ڈال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes