Pasandey Aloo Waley پسندے آلو والے

1570176466Pasande.jpg

Why recepie famous for?

You might have eaten pasandey which is a meat dish but aloo kay pasandey is not a common dish. Try this exceptional dish on this Eid and let others know that what an excellent chief you are. Must bestow it with an attempt.

Ingredients


بیف انڈرکٹ آدھا کلو
تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(پیاز دو عدد (چھوٹی
ٹماٹر دو عدد
آلو دو عدد
(لال مرچ دو عدد (سوکھی
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
موٹی ہری مرچ دو سے تین عدد

Instructions


پہلے بیف انڈرکٹ کے پسندے کاٹ کر اسٹیک ہیمر یا کسی وزنی چیز سے تھوڑے سے کچل لیں۔

اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور پسندے شامل کریں اور اتنا بھونیں کہ گوشت کا پانی خشک ہو جائے۔

اب اس میں پیاز، ٹماٹر، آلو، سوکھی لال مرچ اور نمک شامل کرکے تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

دس سے بارہ منٹ بعد آلو گل جائیں تو کٹی کالی مرچ، کٹی لال مرچ، ہرا دھنیا اور ایک کی دو کی ہوئی موٹی ہری مرچ شامل کرکے مکس کر لیں اور سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes