Mince with Cauliflower قیمہ گوبھی

1570165016Keto-Italian-.jpg

Why recepie famous for?

Mince is versatile in cooking, feed your family with delicious and a great taste by adding cauliflower in mince. A perfect warming dish to serve with paratha or roti.

Ingredients


بیف کا قیمہ آدھا کلو
(پھول گوبھی ایک عدد (اُبلی ہوئی
تیل چار کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
پیاز ایک عدد
ہری مرچ دو سے تین عدد
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ہلدی ایک چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(ٹماٹر دو عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی

Instructions

پہلے کڑاہی میں تیل اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔

پھر بیف کا قیمہ شامل کرکے اچھی طرح بھونیں، یہاں تک کہ اس کا پانی اچھی طرح خشک ہو جائے۔

اب اس میں پیاز، ہری مرچ، لیموں کا رس، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا زیرہ اور ٹماٹر شامل کرکے چند لمحے تک بھونیں۔

پھر اس میں پھول گوبھی شامل کرکے آٹھ سے دس منٹ کا دم دے دیں۔

اب ڈھکن ہٹا کر ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes