Creamy Yogurt Dessert کریمی یوگرٹ ڈیزرٹ

1576652466Yogurtlan.jpg

Why recepie famous for?

If you want a fancy end something different with your dinner, this would be the perfect recipe. Creamy Yogurt Dessert needs a short time and your dessert would be ready for serving.

Ingredients

دودھ دو کپ
دہی ایک کپ
چینی چار کھانے کے چمچ
کنڈینسڈ ملک آدھا کپ
ونیلا ایسنس چند قطرے
ونیلا آئس کریم ایک کپ
بسکٹس دو کپ
پائن ایپل ایک ٹن

Instructions

دودھ میں چینی ڈال کر پکالیں۔

اب ایک پیالے میں دہی، کنڈینسڈ ملک اور چند قطرے ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کر لیں۔

پھر کپ میں پہلے بسکٹس توڑ کر ڈالیں۔

پھر اس میں دودھ ڈال دیں تاکہ بسکٹس نرم ہوجائیں۔

اب دہی کا مکسچر اوپر ڈال کر پائن ایپل کے ٹکڑے اور ونیلا آئس کریم ڈالیں۔

پھر اوپر بسکٹس رکھ کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes