Spinach with Mince پالک قیمہ

1570164733kıymalı-ıs.jpg

Why recepie famous for?

Spinach with Mince a healthy recipe with the nutration values of spinach and mince. It goes great with roti and boil rice

Ingredients


قیمہ آدھا کلو
تیل آدھا کپ
(پیاز ایک عدد (بڑی اور سلائس کی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
دہی آدھا کپ
پالک آدھا کلو
(میتھی کی گٹھی چار عدد (چھوٹی
سویا ایک گٹھی
دودھ آدھا کپ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
ہری مرچ حسب ضرورت

Instructions


پالک کو اچھی طرح دھوکر میتھی کی گٹھی اور سویا کے ساتھ ملاکر چوپر میں دس منٹ کے لئے یا دو سے تین بار پیس لیں۔

تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

اب اس میں ادرک لہسن کے پیسٹ کو قیمے کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔

پھر اس میں نمک، ہلدی، پسی لال مرچ اور زیرہ شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔

اب اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور قیمہ گلنے تک پکائیں۔

پھر اس میں دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

اس کے بعد پالک، میتھی کی گٹھی اور سویا کے مکسچر کو دودھ کے ساتھ ڈال دیں۔

آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر دم پر چھوڑ دیں۔

leave comments


Open Recipes