Halwa حلوہ

15701066699d267f118abf.jpg

Why recepie famous for?

Sojji ka halwa is our traditional dessert. Some people don't know how to make it because they can't manage the quantity of ingredients. Follow this recipe and make an authentic taste of halwa.

Ingredients


سوجی ایک پاؤ
گھی دو سو گرام
چینی ڈیڑھ پاؤ
پانی ڈیڑھ پاؤ
پستے، بادام گارنش کے لیے

Instructions


پہلے گھی گرم کرکے اس میں سوجی کو بھون لیں۔

پھر اس میں چینی اور پانی ڈال کر دو منٹ پکائیں، یہاں تک کہ ایک اُبال آجائے۔

اب آنچ ہلکی کرکے اس دو سے تین منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

آخر میں پستے اور بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes