Why recepie famous for?
Is a traditional egg dessert of Pakistan and India. The key ingredients of this mouthwatering halwa are solid milk (khoya), egg, sugar and oil/ghee. Try to use ghee for a perfect delicate flavor. You can make it in any season but it goes perfect in winter season.
Ingredients
انڈے چھ عدد (Eggs 6)
کھویا آدھا کلو (Milk solids ½ kg)
چھوٹی الائچی چھ عدد (پسی ہوئی) (Green cardamoms powder 6)
چینی دو پیالی (Sugar 2 cup)
زردے کا رنگ تھوڑا سا (Yellow food color little)
گھی یا تیل ڈیڑھ پیالی (Ghee/oil 1 ½ cups)
بادام اور پستے حسبِ ضرورت (باریک کٹے ہوئے) (Almonds and pistachios as required finely crushed )
چاندی کے ورق گارنش کےلئے (Silver foil for garnishing)
ایک بڑے پیالے (bowl) میں انڈے پھینٹ لیں۔
Instructions
اب ان انڈوں میں کھویا، دو پیالی چینی، زردے کا رنگ اور پسی ہوئی الائچی ڈال کر بلینڈر (blender) میں بلینڈ (blend) کریں۔
پھر اس میں تیل ڈال کر مِکس (mix) کریں۔
اب اسے دیگچی (pan) میں ڈال کر خوب اچھی طرح بھون (raost) لیں۔
جب چھوٹے چھوٹے دانے بننے لگیں اور تیل الگ ہونے لگے تو ٹرے (tray) میں ذرا سی چکنائی لگا کر تیار حلوے کو پھیلا دیں۔
پھر اس میں حسب ضرورت باریک کٹے بادام اور پستے ڈال دیں۔
آخر میں چاندی کے ورق (silver foil) سے گارنش (garnish) کرکے سرو (serve) کریں۔
leave comments