Minced Meat Samosas قیمے کے سموسے

1570090911kheema-samosa-.jpg

Why recepie famous for?

Samosas most common and hit appetizer and snack. People include this in their special dinner menu starter even also in wedding's dinner along with different dips.

Ingredients


قیمہ ایک سو پچیس گرام
پیاز ایک عدد
ہرا دھنیا حسب ضرورت
ہری مرچ دو سے تین عدد
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
زیرہ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
میدہ ایک کپ
(ادرک ایک ٹکڑا (درمیانہ
لہسن دو سے تین
تیل فرائنگ کے لئے

Instructions

پہلے ایک پیالے میں زیرہ، نمک، تیل، میدہ ڈالہں اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر آٹا گوندھ لیں۔

اب پین میں تیل گرم کرکے لہسن اور ادرک ڈال کر سوتے کرلیں۔

پھر پیاز، قیمہ، ہلدی، لال مرچ، زیرہ اور نمک شامل کرکے اتنا پکائیں کہ قیمہ گَل جائے۔

پھر ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور چولہے سے اتار لیں۔

اب میدے کی ڈو کے پیڑے بنا کر لمبائی کے رُخ بیل لیں اور چُھری کی مدد سے دو حصوں میں کاٹ لیں۔

اب اس پر تیار کیا ہوا قیمے کا آمیزہ رکھیں اور لپیٹ کر سموسے کی شکل دے دیں۔

گرم تیل میں فرائی کرلیں۔

املی کی چٹنی یا چلی گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔

نوٹ: اگر آپ چاہتے ہیں کہ فرائی کی ہوئی چیزوں میں گھی کم جذب ہوتو گھی میں تھوڑا سا سرکہ شامل کردیں۔ اس طریقہ سے پکوڑے اور سموسے وغیرہ کم گھی جذب کرتے ہیں۔

leave comments


Open Recipes