Potato Fritters آلو کے پکوڑے آلو کے پکوڑے

1570090412aloo-pakora.jpg

Why recepie famous for?

Potato Fritters آلو کے پکوڑے 2 g+ 5 5 Mostly we make fritters in same way, mix all vegetables in besan and fry but this is different recipe and also light to eat. Must try Potato Fritters and enjoy with ketchup.

Ingredients


(آلو چار عدد (درمیانے
بیسن ایک کپ
میدہ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
زردہ رنگ ایک چٹکی
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(میتھی کے پتے آدھا چائے کا چمچ (خشک
نمک حسب ذائقہ
بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ چھڑکنے کے لئے
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئ
(آلو چار عدد (درمیانے
بیسن ایک کپ
میدہ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
زردہ رنگ ایک چٹکی
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(میتھی کے پتے آدھا چائے کا چمچ (خشک
نمک حسب ذائقہ
بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ چھڑکنے کے لئے
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے

Instructions

آلوؤں کو گول سلائسز میں کاٹ لیں اور نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔

ایک پیالے مین تیل کے سوا تمام اجزاء کو مکس کرکے بیٹر تیار کرلیں۔

ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں۔

ایک کپڑے کی مدد سے آلوؤں سے پانی کو نچوڑ لیں۔

آلو کے سلائسز کو بیٹر میں ڈپ کرلیں۔

پھر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ رنگ سنہرا ہو جائے۔

چاٹ مصالحہ چھڑک کر کیچپ اور ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes