Karahi Maghaz کڑاہی مغز

1570080289Brain Masala.jpg

Why recepie famous for?

Karahi Maghaz is a great healthy food to eat in lunch and dinner with naan or paratha.

Ingredients


بکرے کا مغز چار عدد
(پیاز ڈیڑھ کپ (کٹا ہوا
(ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے
دہی آدھا کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
میتھی کے پتے ایک چائے کا چمچ
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
(ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی
تیل آدھا کپ

Instructions


مغز کو صاف کرلیں اور پانچ منٹ تک ابال لیں۔

پھر مغز سے تمام وینز کو الگ کردیں۔

اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو گولڈن براؤن کرلیں۔

پھر لہسن ادرک پیسٹ، نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، ٹماٹر اور دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں۔

اب اس میں مغز ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔

آخر میں گرم مصالحہ پاؤڈر، میتھی کے پتے، ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes