Badami Doodh Jalebi بادامی دودھ جلیبی

15700801091-23.jpg

Why recepie famous for?

Badami Doodh Jalebi is indeed a new type of desi dessert. Layer of jalebi, egg white, solid milk and almonds make this dessert worth eating.

Ingredients


جلیبی آدھا کلو
دودھ ایک لیٹر
زعفران آدھا چائے کا چمچ
چینی حسب ضرورت
الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(انڈے کی سفیدی دو عدد (پھینٹی ہوئی
کھویا ایک کپ
بادام ایک سو گرام

Instructions


ایک پین میں دودھ، زعفران، چینی اور الائچی پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔

جلیبیوں کو چوڑے پیندے والی ڈش پر پھیلا دیں اور اوپر پکا ہوا دودھ ڈال دیں۔

پھر اوپر انڈے کی سفیدی، کھویا اور بادام ڈال دیں۔

اب اسے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔

مزیدار بادامی دودھ جلیبی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos
Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

leave comments


Open Recipes