Badam ka Halwa بادام کا حلوہ

1570079756Badam-ka-halwa.jpg

Why recepie famous for?

This recipe is about a dessert that is made with almonds, a special winter treat. Serve tasty almond halwa to your family.

Ingredients


بادام کا پیسٹ ایک کپ
گھی ایک کپ
سوجی دوسو پچاس گرام
دودھ دو کپ
چینی آدھا کپ
کھویا دو سو پچاس گرام
آلمنڈ ایسنس ایک چائے کا چمچ
بادام سجاوٹ کے لئے

Instructions

ھی کو گرم کرکے اس میں سوجی ڈال کر بھون لیں یہاں تک کہ خوشبو آنے لگ جائے۔

پھر دودھ، چینی اور بادام پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور فرائی کرلیں۔

اب کھویا، آلمنڈ ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گھی اوپر آ جائے۔

سرونگ پلیٹر میں نکال کر بادام سے سجا کر پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes