BBQ Keema | Dhaba Style Keema

1570010995keema_recipe.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

چِلی ٹانگے باربی کیو سوس کے اجزاء:
کیچپ 1اور 1چوتھائی کپ
پانی 1کپ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سیب کا سرکہ 3کھانے کے چمچ
براؤن شوگر 2کھانے کے چمچ
کٹی کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
پیاز پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
مسٹرڈ آدھا کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ووسٹر شائر سوس 1کھانے کا چمچ
باربی کیو سوس 3-4کھانے کے چمچ
چکن کے اجزاء:
K&N’s Tender Brest 3عدد
براؤن شوگر 1کھانے کا چمچ
پیپریکا 1چائے کا چمچ
ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
چلی پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
باربی کیو سوس 1چوتھائی کپ
گارلِک رائس کے اجزاء:
چاول 2کپ
لہسن 4کھانے کے چمچ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
ہرا پیاز گارنش کے لئے

Instructions

باربی کیو سوس ترکیب:
ایک سوس پین میں کیچپ، سیب کا سرکہ، براؤن شوگر، نمک، کالی مرچ، پیاز پاؤڈر، مسٹرڈ، لیموں کا رس، ووسٹر شائر سوس، کٹی لال مرچ، باربی کیو سوس اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس مکسچر کو ابلنے دیں اور آنچ ہلکی کر کے دم پر رکھ دیں۔
پھر ڈھکے بغیر اچھی طرح دس سے بارہ منٹ کے لئے مکس کریں۔
باربی کیو چکن ترکیب:
ایک چھوٹے باؤل میں براؤن شوگر، پیپریکا، ذیرہ، لہسن، نمک، باربی کیو سوس اور چِلی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب تیار کیا ہوا مصالحہTender Brestپر چھڑک دیں۔
پھرگرل پین میںs Tender Brest رکھیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دونوں سائیڈوں سے آٹھ سے دس منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں۔
چکن کو باربی کیو سوس کے ساتھ سرو کریں۔
گارلک رائس ترکیب:
ایک برتن میں نمک،پانی اور چاول ڈال کر اسی فیصد ابلنے تک پکائیں۔
اب چالوں کو چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس لہسن، سفید مرچ اور سویا سوس ڈال کر بھون لیں۔
اب اس میں چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
مزیدار گارلک رائس تیار ہیں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد :افراد 3

leave comments


Open Recipes